علمی سفر میں ہمارا ساتھ دیں
انسٹی ٹیوٹ آف اورینٹلزم میانوالی استشراق، اسلامی تہذیب، مشرقی علوم، بین الثقافتی مطالعات اور علمی مکالمے کے فروغ کے لیے تحقیق، اشاعت اور تعلیم کا کام کر رہا ہے۔
آپ کا تعاون ہمارے علمی منصوبوں کو آگے بڑھانے اور تحقیق و تعلیم کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
تعاون کی صورتیں
- معاون رکن
- تحقیقی رکن
- سرپرست رکن
آپ کے تعاون سے
- علمی و تحقیقی کتب کے ترجمہ و اشاعت
- ششماہی تحقیقی جریدہ استشراق
- لیکچر اور علمی نشستیں
- دستاویزی فلمیں
- تحقیقی وظائف
علمی رضاکارانہ تعاون
آپ تحقیق، ترجمہ، تدوین، تدریس، ڈیجیٹل مواد کی تیاری یا علمی مشاورت کے ذریعے بھی ہمارے ساتھ تعاون کر سکتے ہیں۔
علم کے فروغ میں آپ کا تعاون ایک مستقل علمی سرمایہ بن سکتا ہے۔
رابطہ
فون: 0334-7651709
ای میل: ioorientalism@gmail.com

